انفارمیشن سروسز

پی آئی پی ایس کی تحقیقی خدمات کے فریم ورک کے ساتھ ساتھ کام کرتے ہوئے پی آئی پی ایس معلوماتی خدمات میں درج ذیل خدمات شامل ہیں

  • اراکین پارلیمنٹ کی افادیت کو بڑھانے کے لئے قومی ، صوبائی اور بین الاقوامی مواد اورا عدادوشمار اکٹھا کر کے رکھنا ۔
  • پارلیمانی فیصلہ سازی کے ساتھ ساتھ پارلیمانی افعال کو تقویت دینے کے لئے غیر جانبدار اور مستند معلومات فراہم کرنا ۔
  • مختلف تحریری درخواستوں پر عمل درآمد میں معاونت فراہم کرنا ۔
  • عوام کی تعلیم ، عوام کو تر غیب دینے کے ساتھ ساتھ قومی ثقافت اور آئیڈیالوجی کو فروغ دینے کے لئے پارلیمانی افعال اور طریقہ کار سے متعلقہ آگہی کے پروگرام منعقد کرنا ۔
  • پاکستان میں تمام موجودہ ایکٹوں ، آرڈیننسوں اور تشکیل شدہ لاگو قوانین کا ایک ریکارڈ رکھنا۔
  • تحقیقی رپورٹیں ، بروشرز ، خصوصی معلومات ، پس منظر کے نوٹ ، حقائق نامے اور پی آئی پی ایس سے متعلقہ دیگر مطبوعات کی تیاری اور تقسیم کرنا ۔
  • معلومات سیشنز اور بریفنگز کا انتظام کرنا ۔
  • تحقیق کی بنیاد پر ڈیٹا بیس اور تحقیق کی بنیاد پر معلومات ، دستاویزات ، مطبوعات اور اراکین پارلیمنٹ اور محققین کو درکار دیگر مواد کو سنبھالنا ۔

تازہ ترین مطبوعات