کمیٹی سے متعلقہ خدمات

پی آئی پی ایس پارلیمانی کمیٹیوں کی کارکردگی کو بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے ۔

  • ان کی تحقیق کی درخواستوں کا جواب دے کر ۔
  • کمیٹی کے انکوائری کے عمل میں مدد فراہم کر کے ۔
  • قانون سازی کے تجزیے کے ساتھ ساتھ متنوع سماجی اور معاشرتی مسائل پر مطالعے تیار کرکے تقابلی مطالعے کرکے ۔
  • غیر جانبدارانہ ماہرانہ مشورہ فراہم کر کے موثر فیصلہ سازی کو بہتر بنا نا ۔ پالیسی ریسو رس گائیڈ کی اشاعت کے ذریعے ۔
  • با معنی کورسوں کا اہتمام کر نے کے ساتھ ساتھ گول میز کانفرسوں اور سیمیناروں کا انعقاد کر کے کمیٹی کی اہمیت کی تفہیم کو بڑھانا ۔
  • پارلیمانی کمیٹیوں کے نظام سے متعلقہ اہم معلومات کے ٹیکنالوجی ریسورس کے ذریعےمختلف اقسام کی خدمات اور سہولیات پیش کرنا ۔
  • انٹرنیوں کی اپنی تحقیق اور تنظیمی صلاحیت میں اضافہ کرنے کی کوششیں کمیٹی کی رپورٹوں کی تیاری میں مدد کرکے ۔
  • کمیٹی کا مقصد تفتیش کرنا ، توجہ مبذول کرانا ہے جو بھی انہوں نے تلاش کیا ہو ۔ آسٹریلوی سینٹ ۔

تازہ ترین مطبوعات