سنگ ہائے میل

February 09, 2015

پارلیمنٹیری سٹڈیز کے شعبے کا تاریخی آغاز عزت مآب اسپیکر سردار ایاز صادق نے 25 مشہور یونیوسٹیوں کے وائس چانسلرز اور ریکٹروںاور نمائندوں کی موجودگی میں کیا۔

قومی اداروں کے علاوہ دیگر اداروں جیسا کہ پارلیمنٹ ، صوبائی اسمبلیاں، ایچ ای سی ، پی آئی پی ایس اور پبلک پالیسی کے قومی اسکولوں میں ،سوشل سائنسز اور قانون میں ڈگری پروگرام کی پیشکش تقریب میں 170 اراکین پارلیمنٹ ، ماہرتعلیم سفارت کاروں ، شراکت داروں ، سی ایس اوز اور میڈیا کے افراد نے شرکت کی ۔

2015