سنگ ہائے میل

October 20, 2011

20 اکتوبر 2011

20 اکتوبر 2011 انٹر پالیمنٹری یونین پی آئی پی ایس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر جناب خان احمد گورایہ کو مدعو کرتی ہے بین الاقوامی کانفرنس میں ایک اہم موضوع پر پریذ ینٹیشن بنانے کے لئے "اراکین پالیمنٹ کے لئے اسعداد کار بڑھانے کےموئثر پروگرام " 125 ویں آئی پی یو ۔ اے ایس جی پی اسمبلی کے ساتھ مل کر کام کیا جس کا انعقاد برن ، سوئزرلینڈ میں میں ہوا ۔

16-20اکتوبر 2011 ۔ایگزیکٹو ڈائر یکٹر نے نئے اراکین کے تعارف ،چیلنجز اور سیکھے گئے اسباق کے موضوع پر ایک پیپر پیش کیا جس کی تعریف ساری دنیا سے آئے پارلیمنٹیرینز کے نمائندوں نے کی اور انہوں نے مختصر عرصے میں پی آئی پی ایس کی طرف سے کی گئی پیش رفت کا اعتراف کیا ۔

2011

May 12, 2011

12 مئی 2011 پی آئی پی ایس کے پانچویں بورڈ آف گورنرز نے بجٹ 2011۔12 کی منظوری دی

پی آئی پی ایس کے پانچویں بورڈ آف گورنرز نے بجٹ 2011-12کی منظوری دی ۔بورڈ نے پی آئی پی ایس کے عملے کے 109 ارکان کی تقرری/ریگولرائزیشن کی متفقہ طور پر منظوری دی جن میں 04 افسران بھی شامل ہیں ۔جناب محمد راشد مفضول ذکا٫ ،ریسرچ ایسوسی ایٹ جناب نیاز محمد ایڈمن آفیسر، جناب ظہور احمد آئی ٹی آفسر اور مس بشری نازی پی آر سی منیجر ۔

2011

April 05, 2011

پی آئی پی ایس کا 7 رکنی وفد جناب آفتاب شعبان میرانی ممبر پاکستان قومی اسمبلی کی قیادت میں کنگ پراجادھیوک انسٹی ٹیوٹ، بنکاک، تھائی لینڈ کے پہلے مطالعاتی دورے پر جاتا ہے ۔

وفد کے دیگر ارکان میں سینٹر جناب اعظم خان سواتی ، جناب برجیس طاہر ، جناب ریاض پیرزاہ ارکان قومی اسمبلی اور پی آئی پی ایس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور پی آئی پی ایس کے تحقیقاتی اور تربیتی پروگراموں کے انچار ج بھی شامل تھے ۔ دورے کی معاونت کونر اڈایڈنائراسٹفنگ)کے اے ایس(کی طرف سے کی گئی تھی۔

2011