سنگ ہائے میل

December 01, 2010

2010

November 02, 2010

2 نومبر 2010 پی آئی پی ایس کے اولین عملے کو تعینات کیا گی

2 نومبر 2010 پی آئی پی ایس کے اولین عملے کو تعینات کیا گیا ۔ ادارے کی تعمیر کے مشکل کام کو شروع کرنے کے لئے اور پی آئی پی ایس کے بنیادی افعال کا باقاعدہ طور پر آغاز کیا۔

2010

October 05, 2010

پی آئی پی ایس بھرتی اور ملازمت کی شرائط ( قوانین 2010 اور بجٹ 2010-11)

پی آئی پی ایس کے چوتھے بورڈ آف گورنرز نے پی آئی پی ایس )بھرتی اور ملازمت کی شرائط ( قوانین 2010 اور بجٹ 2010-11کی منظوری دے دی ۔

2010

June 29, 2010

بورڈ آف گورنرز کا تیسرا اجلاس

بورڈ آف گورنرز کے تیسرا اجلاس میں مالیاتی انتظام کے مسودے /اکا ؤنٹنگ کے طریقہ کار 2010 کی منظوری دی گئی اور 2010 11 کے لئے بجٹ تخمینے پر غور کیا گیا ۔

2010

June 06, 2010

6جون 2010

6جون 2010 پی آئی پی ایس کے نئے کیمپس کا اتاترک ایونیو پر تعمیرات کا آغاز میڈم اسپیکر /صدر پی آئی پی ایس بورڈ آف گورنرز ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ڈپٹی چیرمین سینٹ /نائب صدر پی آئی پی ایس بورڈ آف گورنرز جان محمد جمالی نے کیا۔

2010

February 02, 2010

2 فروری 2010بورڈ آف گورنر ز کے دوسرے اجلاس میں بجٹ 2009 10 کی منظوری دی ۔

2 فروری 2010بورڈ آف گورنر ز کے دوسرے اجلاس میں بجٹ 2009 10 کی منظوری دی ۔

2010