سنگ ہائے میل

July 28, 2009

28 جولائی 2009

پی آئی پی ایس سروس رولز اور مالیاتی اکا ؤنٹنگ کے طریقہ کار مرتب کرنے کے لئے ذیلی کمیٹیاں بنائیں ۔

2009

July 23, 2009

بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس 23 جولائی 2009 کو منعقد ہوا

بورڈ آف گورنرز کا پہلا اجلاس 23 جولائی 2009 کو منعقد ہوا

2009

June 02, 2009

2 جون 2009

پی آئی پی ایس کے بورڈ آف گورنرز)بی او جیز(کے قیام کے لئے سپیکر قومی اسمبلی کی صدارت کے تحت قومی اسمبلی کے اسپیکر آفس سے 26 جون کو نوٹیفیکیشن جاری ہوا ۔

2009

May 29, 2009

29 مئی 2009

مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے گئے کونراڈ ایڈ نائراسٹفتگ ایک جرمن فائونڈیشن اور پالیمانی خدمات کے لئے پاکستان انسٹی ٹیوٹ کے درمیان-12 2009 کے لئے برلن جرمنی میں اسقداد کار بڑھانے کے پروگراموں کے انعقاد کے لئے

2009