سنگ ہائے میل

July 31, 2007

31 جولائی 2007ایل ڈی ایس سی کا اجلاس۔

ایل ڈی ایس سی ارکان نے پی آئی پی ایس کے قیام کے لئے تجویز کئے گئے بل کی صورتحال پر ،سینٹ چیرمین اور سپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ہونے والی میٹنگ کے بارے میں مطلع کیا ۔ اور یہ کہ بل وزارت قانون کے پاس نظر ثانی کے لئے بھیجاہوا ہے۔ تاہم پی آئی پی ایس کا یک بل پہلے ہی سینٹ میں ایک نجی رکن سینیٹر چوہدری محمد انور بھنڈر رکن ایل ڈی ایس سی کے بل کے طور پر موجود ہے ۔

2007

May 29, 2007

29 مئی 2007 ایل ڈی ایس سی کا اجلاس

قومی ایل ڈی ایس سی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں تمام صوبائی اسمبلیوں کے نمائندوں جن میں سندھ کی صوبائی اسمبلی کی اسپیکر بھی شامل ہیں ۔پی آئی پی ایس کی قانون سازی ، پالیسوں اور بجٹ پر بحث کی گئی ۔صوبائی اسمبلیوں کی شمولیت نمائندگی /رابطے مستقل ادارے کے لئے توجہ مرکوز کرتے ہوئے

2007

April 24, 2007

24 اپریل 2007ایل ڈی ایس سی اجلاس

یو ایس ایڈ نے پی آئی پی ایس کی تعمیر کے ٹائم لائن ، حصولی / ترقیاتی مسائل اور یو ایس ایڈ اے / ای آر ایف پیز اور پی آئی پی ایس کے لئے ایس او ڈبلیو پیش کی ۔

2007

April 03, 2007

اپریل 2007

پاکستان میں مضبوط قانون سازی کے پروجکیٹ پی ایل ایس پی اور یو ایس ایڈ کی جانب سے پی آئی پی ایس کی مستقل سہولت کی تعمیر کے لئے منصوبہ بندی کا آغاز ۔

2007

February 08, 2007

8 فروری 2007 پی آئی پی ایس کا باقاعدہ افتتاح

معزز اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسن کی جانب سے 8 فروری 2007 پی آئی پی ایس کا باقاعدہ افتتاح وسیع تربیتی تقاریب ،اراکین پارلیمنٹ کے لئے تحقیق اور معلوماتی خدمات کے قیام ، پارلیمانی انٹرنز کے لئے کام کی جگہ کی فراہمی کا اظہار کرناہے ۔

2007