سنگ ہائے میل

August 07, 2006

عبوری پی آئی پی ایس کی سہولت

پارلیمنٹ لاجز میں عبوری پی آئی پی ایس کی سہولت قائم کی گئی پی آئی پی ایس ٹریننگ گائیڈ لائنز اور سٹینڈرڈز بھی مقرر کئے گئے ۔

2006

May 02, 2006

پی آئی پی ایس کے تصور اور امکانات کا مطالعہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ برائے پالیمانی خدمات کے قیام کے پہلے مرحلے کا مکمل تصور اور امکانات کا مطالعہ ایل ڈی ایس سی میں پیش ہوا اور منظور کر لیا گیا ۔

2006