انٹرن شپ پروگرام

ایک سال کے لئے تعینات کئے گئے انٹرنیوں کے پاس موقع ہوتا ہے کہ وہ قومی پارلیمنٹ کے پالیسی ترتیب دینے کے پیچیدہ کام کے بارے میں براہ راست سیکھ سکیں ۔چنے گئے انٹرنیوں کی ذمہ داریاں آفس کے حساب سے ہیں تاہم ان کے مخصوص سرگرمیوں میں شامل ہے

  • اراکین پارلیمنٹ ، کمیٹیوں اور محکموں کی طرف سے تحقیق کرنے کی درخواست کو سر انجام دینا
  • ریسرچ ٹیم کے حصے کے طور پر براہ راست ایک پارلیمانی کمیٹی کی مدد کرتے ہوئے کمیٹی کے کام میں شرکت کرنا
  • اراکین پارلیمنٹ سے متعلق عوامی پالیسی کے موضوعات پر مطالعے تیار کرنا اور اجلاسوں کے انعقاد میں مدد فراہم کرنا ۔

2007 سے اب تک 60 سے ذائد انٹرنیز قومی پارلیمنٹ کو مدد دینے کے لئے تعینات کئے گئے ہیں ۔

تازہ ترین مطبوعات